سورة سبأ - آیت 11
أَنِ اعْمَلْ سَابِغَاتٍ وَقَدِّرْ فِي السَّرْدِ ۖ وَاعْمَلُوا صَالِحًا ۖ إِنِّي بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ہدایت کی کہ اے) داؤد زرہیں بنا اور حلقے ٹھیک انداز سے رکھ، اور (اے آل داؤد) نیک کام کرو بے شک جو کچھ تم کرتے ہو میں وہ سب دیکھ رہا ہوں
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔