سورة الروم - آیت 29

بَلِ اتَّبَعَ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَهْوَاءَهُم بِغَيْرِ عِلْمٍ ۖ فَمَن يَهْدِي مَنْ أَضَلَّ اللَّهُ ۖ وَمَا لَهُم مِّن نَّاصِرِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

مگرہ ظالم بغیر کسی دلیل کے اپنی خواہشات کے پیچھے چل رہے ہیں سو جس کو اللہ نے گمراہ کردیا ہو اسے کون راستہ دکھلاسکتا ہے؟ اور ایسے گمراہوں کا کوئی مددگار نہ ہوگا

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔