سورة الروم - آیت 18

وَلَهُ الْحَمْدُ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَعَشِيًّا وَحِينَ تُظْهِرُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اس کے لیے ہے پاکی آسمان اور زمین میں اور جب دن کا آخری وقت ہوتا ہے اور جب تم پر دوپہر ہوتی ہے (٥)۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔