سورة العنكبوت - آیت 23

وَالَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِ اللَّهِ وَلِقَائِهِ أُولَٰئِكَ يَئِسُوا مِن رَّحْمَتِي وَأُولَٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور جو لوگ اللہ کی آیات اور اس کی ملاقات کے منکر ہیں یہی وہ لوگ ہیں جو میری رحمت سے مایوس ہوچکے ہیں اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔