سورة القصص - آیت 67
فَأَمَّا مَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَعَسَىٰ أَن يَكُونَ مِنَ الْمُفْلِحِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور البتہ جو شخص توبہ کرلے اور ایمان لے آئے اور نیک عمل کرتا رہا توامید ہے ایسا شخص فلاح پانے والوں میں سے ہوگا
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔