سورة النمل - آیت 70
وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ وَلَا تَكُن فِي ضَيْقٍ مِّمَّا يَمْكُرُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
آپ ان پر غم نہ کھائیں اور جوخفیہ سازشیں یہ کرتے ہیں ان سے آپ تنگ دل نہ ہوا کریں (١٢)
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔