سورة الشعراء - آیت 156
وَلَا تَمَسُّوهَا بِسُوءٍ فَيَأْخُذَكُمْ عَذَابُ يَوْمٍ عَظِيمٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس کو گزند نہ پہنچانا ورنہ تم کو ایک بڑے دن کا عذاب آپکڑے گا
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔