سورة الشعراء - آیت 148

وَزُرُوعٍ وَنَخْلٍ طَلْعُهَا هَضِيمٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور کھیتوں اور نخلستانوں میں جن کے خوشے لدے ہوئے ہیں؟

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔