سورة الشعراء - آیت 138

وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور ہم کسی حالت میں معذب نہیں ہوں گے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔