سورة الشعراء - آیت 136
قَالُوا سَوَاءٌ عَلَيْنَا أَوَعَظْتَ أَمْ لَمْ تَكُن مِّنَ الْوَاعِظِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
انہوں نے جواب دیا تو نصیحت کریانہ کر، ہمارے لیے سب یکساں ہے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔