سورة الشعراء - آیت 114

وَمَا أَنَا بِطَارِدِ الْمُؤْمِنِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور میں مومنوں کو اپنے پاس سے دھتکارنے والا نہیں ہوں

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔