سورة الشعراء - آیت 54
إِنَّ هَٰؤُلَاءِ لَشِرْذِمَةٌ قَلِيلُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کہ یہ (بنی اسرائیل) ایک تھوڑی سی جماعت ہے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔