سورة الشعراء - آیت 47

قَالُوا آمَنَّا بِرَبِّ الْعَالَمِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

وہ بول اٹھے مان لیا ہم نے رب العالمین کو

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔