سورة الفرقان - آیت 76
خَالِدِينَ فِيهَا ۚ حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے، ہاں وہ رہنے اور ٹھہرنے کے لیے بہترین جگہ ہے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔