سورة الفرقان - آیت 56
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا مُبَشِّرًا وَنَذِيرًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اے نبی ہم نے آپ کو تو بس خوش خبری سنانے اور ڈرانے والابناکربھیجا ہے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔