سورة الفرقان - آیت  46
							
						
					ثُمَّ قَبَضْنَاهُ إِلَيْنَا قَبْضًا يَسِيرًا
							ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
							
						پھر ہم اس کو اپنی طرف آہستہ آہستہ سمیٹ لیتے ہیں
								تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔