سورة الفرقان - آیت 36
فَقُلْنَا اذْهَبَا إِلَى الْقَوْمِ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا فَدَمَّرْنَاهُمْ تَدْمِيرًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر ان سے کہا جائے گا کہ تم دونوں اس قوم کے پاس جاؤ جنہوں نے ہماری آیات کی تکذیب کی ہے، بالاآخر ہم نے ان کو تباہ کردیا
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔