سورة الفرقان - آیت 26

الْمُلْكُ يَوْمَئِذٍ الْحَقُّ لِلرَّحْمَٰنِ ۚ وَكَانَ يَوْمًا عَلَى الْكَافِرِينَ عَسِيرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس دن کسی کی بادشاہت باقی نہ رہے گی صرف خدائے رحمن کی حکومت ہوگی اور یادرکھو کہ وہ دن کافروں کے لیے بہت ہی سخت ہوگا

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔