سورة الفرقان - آیت 16

لَّهُمْ فِيهَا مَا يَشَاءُونَ خَالِدِينَ ۚ كَانَ عَلَىٰ رَبِّكَ وَعْدًا مَّسْئُولًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جس میں جس چیز کی وہ خواہش کریں گے ان کے لیے موجود ہوگی، وہ اس حالت میں ہمیشہ رہیں گے یہ آپ کے رب کے ذمے ایک واجب الایفا وعدہ ہے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔