سورة النور - آیت 50
أَفِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ أَمِ ارْتَابُوا أَمْ يَخَافُونَ أَن يَحِيفَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ وَرَسُولُهُ ۚ بَلْ أُولَٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کیا ان لوگوں کو روگ لگ گیا ہے؟ کیا وہ شک میں پڑگئے ہیں؟ کیا انہیں اندیشہ ہے کہ اللہ اور اس کارسول ان کے بارے میں زیادتی کربیٹھے؟ نہیں، اصل یہ ہے کہ خود یہی جو انصاف کا خون کرنے والے ہیں۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔