سورة المؤمنون - آیت 76
وَلَقَدْ أَخَذْنَاهُم بِالْعَذَابِ فَمَا اسْتَكَانُوا لِرَبِّهِمْ وَمَا يَتَضَرَّعُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور (دیکھو) ہم نے انہیں عذاب میں مبتلا بھی کیا، اس پر بھی وہ اپنے پروردگار کے آگے نہ جھکے، اور نہ عاجزی کی۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔