سورة الحج - آیت 74
مَا قَدَرُوا اللَّهَ حَقَّ قَدْرِهِ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِيزٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اللہ کے مقام کی جو عزت کرنی تھی یہ نہ کرسکے، وہ تو سرتاسر قوت ہے، سب پر غالب۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔