سورة الحج - آیت 44
وَأَصْحَابُ مَدْيَنَ ۖ وَكُذِّبَ مُوسَىٰ فَأَمْلَيْتُ لِلْكَافِرِينَ ثُمَّ أَخَذْتُهُمْ ۖ فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اصحاب مدین اور موسیٰ بھی جھٹلایا گیا (اگرچہ خوچ اس کی قوم نے نہیں جھٹلایا) اور ہم نے (ہمیشہ ایسا ہی کیا کہ) پہلے منکروں کو (کچھ عرصہ کے لیے) ڈھیل دے گی پھر (مواخذہ میں) پکڑ لیا تو دیکھ، ہماری ناپسندیدگی ان کے لیے کیسی سخت ہوئی؟
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔