سورة طه - آیت 73
إِنَّا آمَنَّا بِرَبِّنَا لِيَغْفِرَ لَنَا خَطَايَانَا وَمَا أَكْرَهْتَنَا عَلَيْهِ مِنَ السِّحْرِ ۗ وَاللَّهُ خَيْرٌ وَأَبْقَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ہم تو اپنے پروردگار پر ایمان لاچکے کہ ہماری خطائیں بخش دے، خصوصا جادوگری کی خطا جس پر تو نے ہمیں مجبور کیا تھا۔ (ہمارے لیے) اللہ ہی بہتر ہے، اور وہی باقی رہنے و الا ہے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔