سورة طه - آیت 33
كَيْ نُسَبِّحَكَ كَثِيرًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ہم (دونوں یک دل ہوکر) تیری پاکی اور بڑائی کا بکثرت اعلان کریں۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔