سورة طه - آیت 13
وَأَنَا اخْتَرْتُكَ فَاسْتَمِعْ لِمَا يُوحَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
میں نے تجھے (اپنی رسالت کے لیے) چن لیا ہے، پس جو کچھ وحی کی جاتی ہے اسے کان لگا کر سن۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔