سورة طه - آیت 12
إِنِّي أَنَا رَبُّكَ فَاخْلَعْ نَعْلَيْكَ ۖ إِنَّكَ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
میں ہوں تیرا پروردگار ! پس اپنی جوتی اتار دے تو طوی کی مقدس وادی میں کھڑا ہے، اور دیکھ۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔