سورة الكهف - آیت 108
خَالِدِينَ فِيهَا لَا يَبْغُونَ عَنْهَا حِوَلًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ ہمیشہ ان میں رہیں گے، کبھی نہیں چاہیں گے کہ اپنی جگہ بدلیں۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔