سورة الكهف - آیت 73

قَالَ لَا تُؤَاخِذْنِي بِمَا نَسِيتُ وَلَا تُرْهِقْنِي مِنْ أَمْرِي عُسْرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

موسی نے کہا بھول ہوگئی، اس پر نہ پکڑیئے، اگر ایک بات بھول چوک میں ہوجائے تو آپ سخت گیری کیوں کریں؟

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔