سورة الكهف - آیت 72

قَالَ أَلَمْ أَقُلْ إِنَّكَ لَن تَسْتَطِيعَ مَعِيَ صَبْرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس نے کہا کیا میں نے نہیں کہا تھا تم میرے ساتھ صبر نہ کرسکو گے؟

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔