سورة الإسراء - آیت 96

قُلْ كَفَىٰ بِاللَّهِ شَهِيدًا بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ ۚ إِنَّهُ كَانَ بِعِبَادِهِ خَبِيرًا بَصِيرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

(نیز) کہہ دے میرے اور تمہارے درمیان (اب) اللہ کی گواہی بس کرتی ہے۔ یقینا وہ اپنے بندوں کے حلا سے واقف اور سب کچھ دیکھنے والا ہے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔