سورة النحل - آیت 117

مَتَاعٌ قَلِيلٌ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

(یہ دنیا کے) بہت تھوڑے فائدے ہیں جو اٹھا لیں (آخر کار) انہیں عذاب دردناک پیش آنے والا ہے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔