سورة النحل - آیت 55
لِيَكْفُرُوا بِمَا آتَيْنَاهُمْ ۚ فَتَمَتَّعُوا ۖ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اچھا (زندگی کے چند روزہ) فائدے اٹھا لو۔ پھر ایک وقت آئے گا کہ (اپنی ان ناشکریوں کا نتیجہ) معلوم کرلو گے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔