سورة النحل - آیت 16
وَعَلَامَاتٍ ۚ وَبِالنَّجْمِ هُمْ يَهْتَدُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور دیکھو، اس نے (قطع مسافت کے لیے طرح طرح کی) علامتیں پیدا کردیں اور ستاروں سے لوگ رہنمائی پاتے ہیں۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔