سورة الحجر - آیت 99
وَاعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّىٰ يَأْتِيَكَ الْيَقِينُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس کی بندگی میں لگے رہو، یہاں تک کہ یقین تمہارے سامنے آجائے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔