سورة الحجر - آیت 83

فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُصْبِحِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ایک دن صبح کو اٹھے تو ایک ہولناک آواز نے آپکڑا تھا۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔