سورة الحجر - آیت 35

وَإِنَّ عَلَيْكَ اللَّعْنَةَ إِلَىٰ يَوْمِ الدِّينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور جزا کے دن تک تجھ پر لعنت ہوئی۔

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔