سورة الحجر - آیت 10
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ فِي شِيَعِ الْأَوَّلِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور (اے پیغبر) یہ وہ واقعہ ہے کہ ہم نے تم سے پہلے بھی پچھلے گروہوں میں پیغبر بھیجے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔