سورة ابراھیم - آیت 20

وَمَا ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ بِعَزِيزٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ایسا کرنا اس پر کچھ دشوار نہیں۔

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔