سورة یونس - آیت 8
أُولَٰئِكَ مَأْوَاهُمُ النَّارُ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تو ایسے ہی لوگ ہیں جن کا (آخری) ٹھکانا دوزخ ہوگا، بسبب اس کمائی کے جو (خود اپنے ہی عملوں کے ذریعہ) کماتے رہتے ہیں۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔