سورة الاعراف - آیت 76

قَالَ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا بِالَّذِي آمَنتُم بِهِ كَافِرُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس پر گھمنڈ کرنے والوں نے کہا، تمہیں جس بات کا یقین ہے ہمیں اس سے انکار ہے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔