سورة الاخلاص - آیت 1

قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اللہ کی ذات یگانہ ہے (١، ٢)۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔