سورة النصر - آیت 2

وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور تم نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا کہ دین الٰہی میں لوگ جوق درجوق داخل ہورہے ہیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 2 مطلب یہ ہے کہ وہ کام پایہ تکمیل کو پہنچ گیا جس کے لئے آپ کو دنیا میں بھیجا گیا تھا۔