سورة الماعون - آیت 6

الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جوریاکاری کرتے ہیں

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 6 یعنی خدا کے لئے نہیں پڑھتے بلکہ اس لئے پڑھتے ہیں کہ لوگ انہیں نمازی و پرہیز گار جانیں اور عزت و احترام کا مقام دیں۔