سورة الماعون - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

شروع اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان اور نہایت رحم والا ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 2 اس سورۃ کے تین نام اور ہیں ” الذین ارایت اور ” یتیم“ جمہور مفسرین کے بقوال یہ سوہر مکہ معظمہ میں نازل ہوئی۔