سورة الماعون - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
شروع اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان اور نہایت رحم والا ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 2 اس سورۃ کے تین نام اور ہیں ” الدِّين’’أَرَأَيْتَ اور ” یتیم“ جمہور مفسرین کے بقوال یہ سورہ مکہ معظمہ میں نازل ہوئی۔