سورة الهمزة - آیت 6

نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

وہ اللہ کی (پیدا کی ہوئی) آگ ہے خوب بھڑکائی ہوئی

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔