سورة القارعة - آیت 5
وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنفُوشِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون کی طرح ہوجائیں گے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔