سورة القارعة - آیت 3
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْقَارِعَةُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
آپ کو کیا معلوم کہ وہ کھڑا کھڑانے والا حادثہ کیا ہے؟
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 2 مراد قیامت ہے جس سے دل دہل جائیں۔