سورة العلق - آیت 1

اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پڑھیے (اے نبی) اپنے رب کا نام لے کر جس نے پیدا کیا (١)۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔